اجزاء چکن بون لیس 200گرام چکن کی ہڈیاں 300 گرام نمک حسبِ ذائقہ کالی مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ سوئیٹ کارن 250 گرام کارن فلور 5 کھانے کے چمچ ہرا پیاز ایک کھانے کا چمچ زیتون کا تیل آدھا کپ انڈے دو عدد ترکیب ایک برتن میں گرم پانی لیں اس میں چکن کی ہڈیاں اور چکن ڈال کر اس کو 20 سے 25منٹ تک اُبال لیں اب اس سے جھاگ اُتار لیں ہڈیاں نکال کر چکن … [Read more...]
Omelette 2 Ways
ویجیٹیبل آملیٹ اجزاء کھانے کا تیل حسبِ ضرورت پیاز دس گرام سبز شملہ مرچ ایک سو گرام سبز مرچ ایک عدد مٹر ایک سو گرام ٹماٹر ایک سو گرام کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ نمک حسبِ ذائقہ سبز دھنیا دس گرام انڈا تین عدد موزریلہ چیز دو کھا نے کے چمچ ترکیب ۔ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں پیاز ڈال کر ہلکا سا پکالیں ۔ ۔اب اس میں سبز شملہ مرچ ،سبز مرچ … [Read more...]
Chicken Chapli Kabab
اجزا ء چکن قیمہ پانچ سو گرام نمک حسبِ ذائقہ انار دانہ کُٹا ہوا ایک چائے کاچمچ ثابت زیرہ ایک چائے کاچمچ مکئی کا آٹا تین کھانے کے چمچ انڈا ایک عدد گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا چائے کاچمچ زیرہ کُٹاہوا ایک چائے کاچمچ دھنیا کُٹاہوا ایک چائے کاچمچ لال مرچ کُٹی ہوئی ایک چائے کاچمچ پیاز چوپ ایک عدد سبز مرچ چوپ دو عدد سبز دھنیا چوپ پانچ گرام ادرک … [Read more...]
White Chili Chicken
اجزاء کھانے کا تیل حسبِ ضرورت ثابت گرم مصا لحہ ایک کھانے کا چمچ چکن پانچ سو گرام ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کاچمچ پیاز دو عدد نمک حسبِ ذائقہ لال مرچ ایک کھانے کا چمچ سفید مرچ پاؤڈر ایک کھانے کاچمچ سبز مرچ پانچ عدد دہی ایک کپ کاجو خشخاش کا پیسٹ چار کھانے کے چمچ کریم آدھا کپ مکھن ایک کھانے کا چمچ ترکیب ۔ایک برتن میں کھانے کا تیل لیں اور اس … [Read more...]
Chicken Shami Kebab چکن شامی کباب
اجزاء ۔ چکن بونلیس 500گرام ۔ نمک حسبِ ذائقہ ۔ چنے کی دال 150گرام ۔ ثابت سبز مرچ چار عدد ۔ زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ۔ دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ ۔ ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ ۔ ثابت لال مرچ چار عدد ۔ ثابت گرم مصالحہ 5گرام ۔ لال مرچ کُٹی ہوئی ایک کھانے کا چمچ ۔ ادرک چوپ کی ہوئی ایک کھانے کا چمچ ۔ ثابت لہسن تین عدد ۔ ہلدی ایک چائے کا چمچ ۔ پیاز چوپ کی ہوئی آدھا … [Read more...]