Mango Lassi مینگو لسی

Mango Lassi مینگو لسی

اجزاء
آم دو عدد
چینی تین کھانے کے چمچ
دودھ ایک کپ
دہی ایک کپ
برف حسبِ ضرورت
پستہ بطور گارنش

ترکیب
۔ایک گرائینڈر میں آم لیں اور اس میں چینی ڈال کر گرائینڈ کر لیں ۔
۔اب اس میں دو دھ ،دہی اوربرف ڈال کر دو بارہ گرائینڈ کر لیں ۔
۔پستہ بطور گارنش استعمال کر لیں۔
آپکی مزیدار مینگو لسی تیار ہے ۔
بنانے کا وقت : بیس منٹ افراد : تین

Print Recipe
Mango Lassi مینگو لسی
Servings
Servings
Share this Recipe
About Author

Master Chef